پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کا احتجاج او پی ڈیز بند

ایم ٹی آئی ایکٹ بل کی منظوری تک احتجاج جاری رکھیں گے، ڈاکٹرز


ویب ڈیسک November 21, 2022
فوٹو : ایکسپریس نیوز

پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف ایک مرتبہ پھر احتجاج کرتے ہوئے آج تمام او پی ڈیز بند کر دیں۔

ڈاکٹر سمیت دیگر عملہ ایڈمن کے سامنے احتجاج ریکارڈ کرو رہا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ جب تک بل کی منظوری نہیں ہوتی احتجاج جاری رکھیں گے۔

احتجاج اور او پی ڈیز بند ہونے سے سینکڑوں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں