وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا

اجلاس میں اہم قومی امور سے متعلق فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔

فوٹو فائل

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا، اجلاس میں اہم امور پر غور کیا جائے گا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ملکی مسائل ہر گفتگو کرنے کیلئے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔

کابینہ کا خصوصی اجلاس 24 نومبر کو وزیر اعظم شہباز کی زیر صدارت ہوگا، اجلاس صبح وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں اہم قومی امور سے متعلق فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔
Load Next Story