آذربائیجان نے پاکستان سے چاول کی درآمد پرکسٹم ڈیوٹی کی چھوٹ دیدی
پاکستان سے آذر بائیجان کو چاول کی برآمدات بڑھنے کا امکان ہے
آذربائیجان نے پاکستان سے چاول کی درآمد پرکسٹم ڈیوٹی کی چھوٹ دیدی۔
آذربائیجان نے پاکستان سے چاول کی درآمد پرکسٹم ڈیوٹی سے چھوٹ دیدی جس کے بعد پاکستان سے آذر بائیجان کو چاول کی برآمدات بڑھنے کا امکان ہے۔
آذربائیجان کے پاکستان میں سفیر خاذرفرادوف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرٹویٹ میں بتایا کہ آذربائیجان نے پاکستان سے چاول کی درآمد پرکسٹم ڈیوٹی سے چھوٹ دیدی ہے۔
پاکستانی چاول کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی کی چھوٹ31دسمبر2027ء تک نافذ رہے گی۔