پریانکا چوپڑا نے بیٹی کی جھلک دکھا دی تصویر وائرل
تصویر میں پریانکا چوپڑا کی بیٹی کا آدھا چہرہ نظر آرہا ہے
بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی بیٹی مالتی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے فینز کے لیے بیٹی مالتی کی تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کردی۔ تصویر میں مالتی کا آدھا چہرہ ٹوپے سے ڈھکا ہوا اور آدھا نظر آرہا ہے۔
پریانکا چوپڑا کی بیٹی کی تصویر منظرعام پر آتے ہی وائرل ہوگئی اور اب تک ہزاروں سوشل میڈیا صارفین اسے لائیک کرچکے ہیں۔کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ مالتی کی شکل پریانکا کے بجائے اپنے والد نک جونس سے زیادہ ملتی ہے۔
پریانکا چوپڑا اور ہالی ووڈ کے گلوکار اور اداکار نک جونس کے ہاں سروگیسی کے ذریعے جنوری میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام مالتی میری چوپڑا جونس رکھا گیا ہے۔