
ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکار ٹونی نوید کے دل کا دورہ پڑنے کے باعث جہان فانی سے کوچ کرنے کی خبر نے لالی ووڈ انڈسٹری اور اہل خانہ سمیت دوستوں و مداحوں کو غمگین کردیا۔
اداکار ٹونی نوید کو لالی ووڈ انڈسٹری کا انسائیکلوپیڈیا کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیوں کہ وہ پاکستانی سنیما سے متعلق کثیر معلومات رکھتے تھے۔
ٹونی نوید کے انتقال پر پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی شخصیات افسوس کا اظہار کررہی ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔