اوپن مارکیٹ امریکی ڈالر کے مقابل روپے کی قیمت میں استحکام
امریکی ڈالرکی قیمت 100 روپے10پیسے پربرقراررہی جبکہ یورو کے ریٹ 138 روپے 75پیسےاوربرطانوی پاؤنڈ کے167روپے75 پیسے رہے
RAWALPINDI:
اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابل روپے کی قیمت میں استحکام رہا۔ ہفتہ کو امریکی ڈالر کی قیمت 100 روپے 10 پیسے پر برقرار رہی جبکہ یورو کے ریٹ 138 روپے 75پیسے اور برطانوی پائونڈ کے 167 روپے 75 پیسے رہے۔
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جاپانی ین کی قیمت 0.99229 روپے، آسٹریلوی ڈالر 93 روپے 11پیسے، کینیڈین ڈالر91 روپے 17 پیسے، سنگاپوری ڈالر 80 روپے، ہانگ کانگ ڈالر 13 روپے 35 پیسے، یواے ای درہم 27 روپے 70 پیسے، کویتی دینار 335 روپے 65 پیسے، قطری ریال 27 روپے 66 پیسے، عمانی ریال 261 روپے، بحرینی دینار 266 روپے 48 پیسے، بھارتی روپیہ 1روپے70پیسے، سعودی ریال 27 روپے 5 پیسے اور ملائیشن رنگٹ کی قیمت 33 روپے20 پیسے رہی۔