انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں تیسرے دن بھی مستحکم رہا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تیسرے دن بھی مستحکم رہا
ڈالر کے انٹربینک ریٹ صرف 3پیسے کے اضافے سے 223.94روپے کی سطح پر بند ہوا تاہم اسکے برعکس اوپن کرنسی مارکیٹ میں تیسرے دن بھی ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 231روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
صنعتی خام مال کی درآمدات کے لیے ذرمبادلہ کی بڑھتی ہوئی طلب سے کاروباری دورانئیے میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 15پیسے کے اضافے سے 224.06روپے کی سطح پر بھی آئی۔
بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ اور ذرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی جیسے عوامل کے باعث جمعہ کو بھی ڈالر کی پیشقدمی جاری رہی۔