چترال تحریک انصاف کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے ویڈیو وائرل

موقع پر موجود پارٹی قائدین نے بیچ بچاؤ کرایا


ویب ڈیسک November 26, 2022
موقع پر موجود پارٹی قائدین نے بیچ بچاؤ کرایا (فوٹو: اسکرین شارٹ)

چترال میں تحریک انصاف کے کارکن آزادی مارچ میں شرکت کے لیے روانگی سے لڑ پڑے ایک گتھم گتھا ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں شرکت کے لیے تحریک انصاف کے کارکن چترال سے روانہ ہوئے چترال میں کارکن جمع ہوئے روانگی سے قبل کارکنوں میں کسی بات ہر تکرارا ہوئی جس کے بعد کارکن گتھم گتھا ہوگئے اور ایک دوسرے پر حملے کی کوشش کی۔

اس موقع پر پارٹی قائدین نے بیچ بچاؤ کرایا کارکنوں کے لڑنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جبکہ تنازعہ قافلے کی قیادت کیلئے پیش آیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں