افغانستان میں بچا ہوا اسلحہ پاکستان کو نہیں دیں گے امریکا

اس کے حوالے سے افغان رہنماؤں کے خدشات اورامریکی میڈیا کی خبریں درست نہیں۔امریکی فوج


این این آئی/INP March 30, 2014
اس کے حوالے سے افغان رہنماؤں کے خدشات اورامریکی میڈیا کی خبریں درست نہیں۔امریکی فوج۔ فوٹو: فائل

لاہور: امریکی فوج نے کہاہے کہ افغانستان میںبچا ہواامریکی اسلحہ پاکستان کونہیں دیاجائے گااور اس کے حوالے سے افغان رہنماؤں کے خدشات اورامریکی میڈیا کی خبریں درست نہیں۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان میں امریکی فوجی کمانڈروں نے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کوغلط قراردیتے ہوئے کہاکہ پاکستان کوافغانستان میں موجودسڑک کنارے نصب دھماکاخیز موادسے بچاؤ کی امریکی گاڑیاں(ایم آراے پی) اورکوئی اسلحہ نھیں دیا جا رہا ہے اور نہ ہی دینے کا ارادہ ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں