نوسرباز ٹیسٹ ڈرائیو کے بہانے موٹرسائیکل لے اڑے

سوشل میڈیا پر موٹر سائیکل فروخت کا اشتہار دیکھ کر ملزمان خریدار بن کر آئے تھے


نعمان شیخ November 27, 2022
—فائل فوٹو

اقبال ٹاؤن میں موٹرسائیکل چوری کی انوکھی واردات ہوئی جس میں نوسرباز ٹیسٹ ڈرائیو کے بہانے موٹرسائیکل لے اڑے۔

تفصیلات کے مطابق شہری اسامہ نے سوشل میڈیا پر موٹر سائیکل فروخت کا اشتہار دیا تھا جس کے بعد افراد موٹر سائیکل دیکھنے کے لیے گھر آئے اور موٹر سائیکل چیک کرنے کے بہانے لے اڑے۔

شہری کی جانب سے اقبال ٹاون تھانہ میں مقدمہ اندراج کی درخواست دے دی گئی

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |