پنجاب حکومت نے بلاول بھٹو سے لشکر جھنگوی کے خط کی کاپی مانگ لی
خط کی کاپی ضروری ہے کیونکہ اس کو دیکھنے کے بعد ہی تحقیقات کا آغاز کیا جا سکتا ہے،رانا ثناءاللہ
DAEGU:
پنجاب حکومت نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے لشکر جھنگوی کے لکھے جانے والے خط کی کاپی مانگ لی جبکہ کاپی ملنے کے بعد تحقیقات کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے بلاول بھٹو کے اسٹاف افسر سے رابطہ کرکے خط کی کاپی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اس حوالے سے صوبائی وزیرقانون راناثناء اللہ خان کاموقف ہے کہ خط کی کاپی ضروری ہے کیونکہ اس کو دیکھنے کے بعد ہی تحقیقات کا آغاز کیا جا سکتا ہے کہ کیا یہ خط واقعی لشکر جھنگوی کی جانب سے لکھا گیا ہے یا کسی اور نے خط لکھا ہے ۔