عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ 11ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

ویسٹ ٹیکساس کروڈ کے سودے گیارہ ماہ کی کم ترین سطح پر 75.83 جبکہ برطانوی برینٹ کروڈ کے سودے82.45 ڈالر فی بیرل میں ہوئے


APP November 29, 2022
عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ 11ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔ فوٹو فائل

عالمی منڈی میں پیر کو خام تیل کے فی بیرل نرخ 2 ڈالر نیچے گر گئے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ 11ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔ ویسٹ ٹیکساس کروڈ کے سودے گیارہ ماہ کی کم ترین سطح پر 75.83 جبکہ برطانوی برینٹ کروڈ کے سودے82.45 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔

پیر کے روز چین کی زیرو کووڈ پالیسی کے باعث تیل کی طلب میں کمی آنے کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں کروڈ کے نرخ مزید گرگئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں