الٹی گنتی شروع 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدل جائے گی شیخ رشید

4ماہ سے پنجاب اسمبلی کااجلاس جاری ہے، اس لیے عدم اعتماد اور گورنر راج ناممکن ہیں، ٹوئٹر بیان

حکومت میں آنےاور اس کو لانے والے دونوں پشیمان ہیں، شیخ رشید (فوٹو فائل)

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج چھڑی بدلے گی اور 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدل جائے گی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ 4ماہ سے پنجاب اسمبلی کااجلاس جاری ہے، اس لیے عدم اعتماد اور گورنر راج ناممکن ہیں۔ حکومت میں آنےاور اس کو لانے والے دونوں پشیمان ہیں۔

 
Load Next Story