عالمی منڈی میں کمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
فی تولہ چاندی کی قیمت 30روپے بڑھکر 1740روپے ہوگئی
عالمی منڈی میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 300روپے اور 258روپے کا اضافہ ہوگیا۔
ین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 1756 ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔
کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی اسلام آباد پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھکر 161600 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی بڑھکر 138546روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 30روپے بڑھکر 1740روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 25.72روپے بڑھکر 1491.76روپے کی سطح پر آگئی۔