فیفا ورلڈکپ امریکا نے ایران کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا

ایران کو شکست دے کر امریکا نے راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی

(تصویر: ٹوئٹر)

فیفا ورلڈ کپ امریکا نے ایران کو شکست دے کر راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی۔

الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 35 ویں میچ میں امریکا نے ایران کو 0 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دے دی۔

امریکا کی جانب سے میچ کا واحد گول کرسچئن پولِسک نے 38 ویں منٹ میں کیا۔

Load Next Story