سندھ میں 17 سے 21 گریڈ کی 1486 پوسٹوں کو اپ گریڈ کردیا گیا
وزیراعلیٰ کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری، سندھ میں 21گریڈ کی25پوسٹیں ہونگی
سندھ میں سروس اسٹرکچر تبدیل ہو گیا 17 سے 21 گریڈ کی 1486 پوسٹوں کو اپ گریڈ کر دیا گیا۔
سندھ کے سروسز جنرل ایڈمنسٹریشں اینڈ کوآرڈینشن ڈپارٹمنٹ میں 17 سے 21 گریڈ تک پوسٹیں بڑھائی جائیں گی، وزیر اعلیٰ سندھ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری نئی نوٹیفکیشن کے تحت سندھ میں 21 گریڈ کی 25 پوسٹیں ہوں گی۔
نئے حکم نامے کے تحت چیئرمین پلانگ اینڈ ڈیولپمنٹ 21 یا 22 گریڈ کا ہوگا سینئر بورڈ آف ریونیو، چیئرمین اینٹی کرپشن، چیئرمین چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم، تمام ڈویڑن کے کمشنر، چیئرمین پراونشل اتھارٹی گورنر سندھ وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹریز، سیکریٹری صوبائی محتسب ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری 21 گریڈ کے مقرر ہوں گے جبکہ انوائرمنٹ اور متبادل انرجی، وائلڈ لائف، فاریسٹ، کچی آبادی اسپیشل ڈیولپمنٹ، اسکول ایجوکیشن اور لٹریسی، صحت، اور محکمہ فنانس کے سیکریٹری 21 گریڈ کے ہوں گے۔
ایس اے ایف کا اے ڈی، ممبر لینڈ یوٹلائیزیشن، بورڈ آف ریونیو بھی 21 گریڈ کے ہونگے نئی حکم نامے کے تحت 21 گریڈ کے 25 عہدے جبکہ 20 گریڈ کے 68 عہدے ہونگے جس میں سیکریٹری سروسز، سیکریٹری جی اے، سیکریٹری قانون اور پارلمانی معاملہ، سیکریٹری ہیومن رائٹس، ہوم ڈپارٹمنٹ، ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن، خوراک، سیکریٹری لیبر 20 گریڈ کے ہوں گے۔
19 گریڈ کی 83 پوسٹیں ہونگی جس میں مختلف محکموں کے ڈی جی، ڈاریکٹر، ممبر، چیئرمین میونسپل کمشنر اور ایڈیشنل سیکریٹریز 19 گریڈ کے ہونگے، محکمہ ریونیو کے 29 اضلاع میں 19 گریڈ کے ڈپٹی کمشنر تعینات ہونگے جبکہ نان ریونیو فلڈ میں مختلف محکموں کے ملا کر 277 افسران 19 گریڈ میں ہونگے 18 گریڈ کی مجموعی تعداد 341 عہدے ہونگے 17 گریڈ کے لیے ریونیو اور نان ریونیو کے 240 افسر ہونگے۔