والدین انمول ہوتے ہیں ان کی کمی آج بھی محسوس کرتا ہوں شاہ رخ خان
بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ والدین کی کمی وہ اب بھی محسوس کرتے ہیں۔
سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے لیے پیغام میں شاہ رخ خان نے بتایا کہ وہ 15برس کے تھے جب ان کے والد چل بسے جب کہ والدہ 1990ء میں طویل علالت کے بعد اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ اداکار کے مطابق انھیں ان کے والدین کی یاد بہت ستاتی ہے اور ہر قدم پر والدین کی کمی محسوس ہوتی ہے۔