ابھی اپنی کتابیں منظر عام پر نہ لائیں سابق چیف جسٹس کو رفقا کا مشورہ
سابق چیف جسٹس نے اردو اور انگریزی میں 2 کتابیں تحریرکی گئی ہیں جن کی پروف ریڈنگ مکمل ہوچکی ہے۔
سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کو ان کے قریبی دوستوں نے مشورہ دیاہے کہ وہ اپنی کتابوں کے منظرعام پرلانے کیلیے مناسب وقت کاانتظارکریں اورفی الحال کتابوں کومنظرعام پرنہ لائیں۔
ذرائع نے بتایا کہ سابق چیف جسٹس نے2 کتابیں جو اردو اور انگریزی میں تحریرکی گئی ہیں ان کی پروف ریڈنگ مکمل ہوچکی ہے اب ان کی اشاعت کامرحلہ شروع ہونے والاہے تاہم ان کے قریبی دوستوں نے افتخارچوہدری کوان کی کتابوں کو ان دنوں اشاعت نہ کرنے اورمنظرعام پر نہ لانے کیلیے کہاہے۔