کم کارڈیشین کو بچوں کے اخراجات کی مد میں ماہانہ 2 لاکھ ڈالرز ملیں گے
معاہدے کے مطابق بچے زیادہ وقت اپنی ماں کے ساتھ گزاریں گے
امریکی سُپر ماڈل کم کارڈیشین اور معروف ریپر کانیے ویسٹ کے درمیان طلاق کے بعد بچوں کے اخراجات کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا۔
غیر ملکی میڈیا پورٹ کے مطابق معاہدے کے تحت امریکی ریپر کانیے ویسٹ بچوں کے اخراجات کی مد میں سابقہ اہلیہ کم کارڈشین کو ماہانہ 2 لاکھ ڈالرز دیں گے۔
معاہدے کے مطابق بچے زیادہ وقت اپنی ماں کے ساتھ گزاریں گے اور 19 سال کی عمر تک بچوں کو ماں کے گھر سے 100 کلو میٹر دور سے زیادہ جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
واضح رہے کہ کانیے اور کم کارڈشین کے چار بچے ہیں، یہ معروف جوڑی 2014 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھی جبکہ گزشتہ سال انہوں نے طلاق کی درخواست دائر کرتے ہوئے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔