
ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے گروپ ایچ کے میچ میں جنوبی کوریا نے پرتگال کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے اپ سیٹ شکست دی تھی۔
مقابلے کے بعد رونالڈو نے میڈیا کو بتایا کہ جب مجھے متبادل بھیجنے کیلیے میدان سے باہر آنے کو کہا گیا تو ایک ''کورین پلیئر نے کہا کہ جلدی باہر جاؤ''، جس پر میں نے اسے کہا کہ خاموش ہوجاؤ کیونکہ اس کے پاس ایسا کہنے کا کوئی اختیار نہیں تھا۔
مزید پڑھیں: فیفا ورلڈکپ؛ جنوبی کوریا نے پرتگال کو 1-2 سے شکست دے دی
انہوں نے کہا کہ ''اگر کسی ٹیم کو ایسا لگ رہا ہو کہ دوسری ٹیم کا کھلاڑی باہر جانے میں دیر لگارہا ہے تو اسے ریفری کے پاس جانا چاہیے تھا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔