قومی ٹیم کے لوئر مڈل آرڈر نے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا
پاکستان کے کھلاڑیوں نے گزشتہ 2 سالوں میں سب سے زیادہ ایوریج کیساتھ رنز بنائے
قومی کرکٹ ٹیم کے لوئر مڈل آرڈر نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے لوئر مڈل آرڈر یعنی (8 سے 10) وکٹ کی پارٹنرشپ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے گزشتہ 2 سالوں میں 22.14 کی ایوریج رنز بنائے۔
فہرست میں آسٹریلیا کا دوسرا نمبر ہے جنہوں نے 21.94، نیوزی لینڈ 21.53، ویسٹ انڈیز 16.38 جبکہ بھارت کا 15.63 ہے۔
دوسری جانب راولپنڈی ٹیسٹ میچ بھی دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، انگلش ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دیا ہے۔