چین سے درآمد کی جانیوالی 46 نئی بوگیاں لاہور پہنچ گئیں

جدید بوگیوں پر مشتمل نئی ٹرین15دسمبرسے راولپنڈی تا کراچی براستہ لاہور چلائی جائیگی

پاکستان نے 230 مسافر بوگیاں درآمدکرنے کیلیے چین سے 149 ملین ڈالر کا معاہدہ کیا ہے۔ فوٹو: سوشل میڈیا

چین سے درآمد کی جانے والی 46 نئی مسافر بوگیاں لاہور ریلوے اسٹیشن پہنچ گئیں۔

پاکستان نے چین کے ساتھ 149 ملین ڈالر کا معاہدہ کیا ہے جس کے تحت 230 جدیدمسافر بوگیاں درآمد کی جائیں گی۔


پاکستان ریلوے 15دسمبر سے ان نئی بوگیوں پر مشتمل کراچی کے لیے ایک نئی ٹرین براستہ لاہور، راولپنڈی سے چلائے گی۔

 
Load Next Story