ایمی ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ کینسر سے انتقال کرگئیں

کرسٹی ایلی کو حال ہی میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی، اہل خانہ نے سوشل میڈیا پر موت کی خبر کا اعلان کیا

فوٹو: فائل

معروف ایمی ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ کرسٹی ایلی 71 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسیں۔

اداکارہ کے بچوں نے کرسٹی ایلی کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
Load Next Story