پسنی کے قریب اے این ایف کی کارروائی 96کلو چرس برآمد

برآمد شدہ منشیات پتھروں میں چھپائی گئی تھی، ترجمان اے این ایف

فوٹو فائل

اے این ایف نے کوسٹل ہائی وے پسنی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 96 کلو چرس برآمد کرلی۔


ترجمان اے این ایف کے مطابق برآمد شدہ منشیات پتھروں میں چھپائی گئی تھی، انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔
Load Next Story