وزیر خارجہ دو روزہ سرکاری دورے پرانڈونیشیا پہنچ گئے

بلاول بھٹو زرداری انڈونیشین وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے اور عالمی کانفرنس بھی شرکت کریں گے، حکام دفتر خارجہ


ویب ڈیسک December 07, 2022
—فائل فوٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دو روزہ سرکاری دورے پر انڈونیشیا پہنچ گئے۔

دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری انڈونیشین وزیر خارجہ سے ملاقات اور 15 ویں بالی ڈیموکریسی فورم میں شرکت کریں گے۔

حکام دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری افغان بچیوں کی تعلیم پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں