عارف والا سے اغوا ہونے والی 3 لڑکیاں لاہور سے بازیاب

گاآں سے تعلق رکھنے والی لڑکیوں کو 10 روز قبل اغوا کیا گیا ، پولیس


ویب ڈیسک December 07, 2022
فوٹو: فائل

پولیس نے عارف والا سے اغوا ہونے والی 3 لڑکیوں کو لاہور کے علاقے سمن آباد سےبازیاب کرواکے ورثاء کے حوالے کردیا۔

تھانہ صدر عارف والا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 10 روز قبل گاؤں 71 ای بی سے اغواہ ہونے والی 3 لڑکیوں کو بازیاب کروایا، پولیس نے لڑکیوں نے کی بازیابی کیلئے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے مغوی لڑکیوں تک رسائی حاصل کی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں