لیلیٰ نے خود کو فٹ رکھنے کے لیے ورزش شروع کردی

اداکارہ نے خود کو اسمارٹ رکھنے کے لیے جم جوائن کرنے کے ساتھ گھر میں بھی ایکسائز کو معمول بنا لیا ہے


Cultural Reporter April 02, 2014
اداکارہ نے خود کو اسمارٹ رکھنے کے لیے جم جوائن کرنے کے ساتھ گھر میں بھی ایکسائز کو معمول بنا لیا ہے۔ فوٹو: فائل

اداکارہ لیلیٰ نے خود کو فٹ رکھنے کے لیے باقاعدگی سے ایکسائز شروع کردی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ لیلی نے بڑھتے ہوئے وزن اور خود کو اسمارٹ رکھنے کے لیے جم جوائن کرنے کے ساتھ گھر میں بھی ایکسائز کو معمول بنا لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اداکارہ نے وزن بڑھنے کی وجہ سے ٹی وی ڈراموں اور پروگراموں میں نظر انداز کیے جانے پر مشق شروع کی ہے۔انھوں نے مزید بتایا کہ یوگا کے لیے بھی ماہر استاد کی تلاش شروع کردی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں