اعظم خان لنکا پریمیئر لیگ میں سر پر گیند لگنے سے زخمی

تکلیف کی زیادتی کی وجہ سے اعظم خان کو اسٹریچر پر گراؤنڈ سے باہر لے جایا گی


ویب ڈیسک December 12, 2022

پاکستانی بیٹر اعظم لنکا پریمیئر لیگ میں سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے۔

لنکا پریمیئر لیگ میں گال گلیڈیئٹر اور کینڈی فیلکنز کے درمیان کھیلنے گئے میچ میں اعظم خان وکٹ کیپنگ کے دوران نوان پرادیپ کی گیند سر پر لگنے سے زخمی ہوئے۔

تکلیف کی زیادتی کی وجہ سے اعظم خان کو اسٹریچر پر گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں