
سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے سپریم کورٹ میں کیس کی جلد سماعت کی درخواست دے دی ۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے خلاف کیس کی آخری سماعت جون 2022 میں ہوئی تھی جنوری 2023ء سے شروع ہونے والے ہفتے میں میرے کیس کی سماعت کی جائے۔
سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے خلاف کیس کی آخری سماعت جون 2022 میں ہوئی تھی
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔