سی ٹی ڈی کا ساہیوال میں آپریشن بی ایل اے کا مبینہ دہشت گرد گرفتار

گرفتار مبینہ دہشت گرد خرم علی سے بارودی مواد برآمد کرلیا


نعمان شیخ December 14, 2022
فوٹو:فائل

سی ٹی ڈی نے ساہیوال میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بی ایل اے کا مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا۔

گرفتار مبینہ دہشت گرد خرم علی سے بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم کے خلاف سی ٹی ڈی ساہیوال میں مقدمہ درج کر لیا گیا، مزید تفتیش کی جا رہی ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔