برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

واجد شمس الحسن کے عہدہ چھوڑنے کے بعد عمران مرزابرطانیہ میں پاکستان کے قائم مقام ہائی کمشنرہوں گے


این این آئی April 02, 2014
واجد شمس الحسن کے عہدہ چھوڑنے کے بعد عمران مرزابرطانیہ میں پاکستان کے قائم مقام ہائی کمشنرہوں گے۔ فوٹو : فائل

ISLAMABAD: برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔

واجد شمس الحسن 7 دن میں عہدے کا چارج ڈپٹی ہائی کمشنر کو دے دیں گے۔ ذرائع کے مطابق واجد شمس الحسن کے عہدہ چھوڑنے کے بعد عمران مرزابرطانیہ میں پاکستان کے قائم مقام ہائی کمشنرہوں گے، واجد شمس الحسن نے بطور پاکستانی ہائی کمشنر 6 سال خدمات انجام دیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں