نیب کا مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کی بریت کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ
نیب نے مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی بریت کو درست تسلیم کرلیا۔
نیب نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی بریت کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں کیا جائے گا۔
نیب راولپنڈی نے مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی بریت کیخلاف اپیلیں نہ کرنے کا تحریری آرڈر جاری کردیا جس میں نیب نے مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کی بریت کو درست تسلیم کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی بریت؛ وزیراعظم کی سیاسی مخالفین پر کڑی تنقید
نیب فیصلے سے پراسیکیوشن برانچ کو بھی آگاہ کردیا گیا۔ ڈی جی نیب راولپنڈی فرمان اللہ نے مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی بریت کیخلاف اپیلیں نہ کرنے کی منظوری دے دی۔