پنجاب بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
موسم سرما کی چھٹیاں 24 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی، نوٹی فکیشن
پنجاب بھر میں موسم سرما کی چھٹیاں 24 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔
وزارت تعلیم کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور غیر سرکاری اسکول میں موسم سرما کی چھٹیاں 24 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔
وزارت تعلیم نے موسم سرما چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔