فٹبال ورلڈکپ میں نئی ’ڈریم بال‘ کا ڈیبیو ہوگیا
ارجنٹائن اور کروشیا کے درمیان سیمی فائنل میں الحلم نامی گیند استعمال ہوئی جس کا مطلب خواب ہوتا ہے
فٹبال ورلڈ کپ میں نئی 'ڈریم بال' کا ڈیبیو ہوگیا۔
ورلڈ کپ میں نئی 'ڈریم بال' کا ڈیبیو ہوگیا جب کہ ارجنٹائن اور کروشیا کے درمیان سیمی فائنل میں الحلم نامی گیند استعمال ہوئی جس کا مطلب خواب ہوتا ہے۔
اس سے قبل ایونٹ میں جو گیندیں استعمال ہورہی تھیں انھیں الراحلہ کا نام دیا گیا تھا۔