باباوانگا کی 2023 سے متعلق کی گئی پیشگوئیاں
باباوانگا نے پیشگوئی کی تھی کہ 2023 میں بڑے ممالک مہلک حیاتیاتی ہتھیاروں سے حملہ کرکے ہزاروں انسانوں کو ہلاک کریں گے
بلغاریہ کی آنہجانی پیش گو بابا وانگا کی 2023ء کے لیے پیش گوئیاں سامنے آگئیں جن میں انہوں ںے بچوں کی قدرتی پیدائش پر پابندی عائد کرنے اور بچوں کی پیدائش لیبارٹریز میں کروانے کے رجحان میں اضافے سمیت کئی پیش گوئیاں کی ہیں۔
سنہ 1996 میں لقمہ اجل بننے والی نابینا خاتون باباوانگا نے اپنی زندگی میں سال 5079 تک کی پیشگوئیاں کی تھیں جن میں سے متعدد پیشگوئیاں حقیقت ثابت ہوئی۔
جڑی بوٹیوں کی حکیم اور مذہبی پیشوا بابا وانگا نے 2023 کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ زمین پر رہنے والے لوگ خلائی مخلوق کے حملے میں مارے جائیں گے اور یہ حملے بڑے ممالک میں متوقع ہیں۔
آنجہانی نجومی کے مطابق 2023 میں زیادہ تر بچے لیبارٹریز میں پیدا ہوں گے اور 2023 میں بھی لوگوں میں بچوں کو لیبارٹریز میں پیدا کرنے کے رجحان میں اضافہ ہوگا جب کہ لوگ اپنے بچوں کی پیدائش سے قبل ان کے رنگ اور خصوصیات کا بھی انتخاب کرسکیں گے۔
سال 2023 سے متعلق بابا وانگا نے ایک خوفناک دعویٰ یہ بھی کیا تھا کہ اس سال ایک پاور پلانٹ میں بڑا دھماکا ہوگا جو زہریلے بادل بننے کا باعث بنے گا جس سے ایشیائی ممالک متاثر ہوں گے اور عجیب و غریب بیماریاں جنم لیں گی۔
بلغارین خاتون نے 2023 کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ سال نو میں زمینی مدار کے تبدیل ہونے کے واضح امکانات ہیں جو ماحولیاتی تبدیلی باعث بنے گا اور اس سے گلوبل وارمنگ میں اضافہ ہوگا جس سے انسانوں کیلئے شدید مشکلات پیدا ہوں گی۔
انہوں نے 2023 میں بڑے ممالک کی جانب سے دوسروں پر مہلک حیاتیاتی ہتھیاروں کا استعمال کیا جائے گا جس سے ہزاروں انسان جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔
خیال رہے کہ بابا وانگا نے 1911 میں بلغاریہ میں جنم لیا تھا جب کہ 1996 میں ان کی موت واقع ہوگئی تھی۔