بھارت میں چار ٹانگوں والی بچی کی پیدائش

بچی صحت مند ہیں جبکہ دو اضافی ٹانگیں غیر فعال ہیں جسے آپریشن کے ذریعے نکال دیا جائے گا، ڈاکٹرز

فوٹو فائل

بھارتی خاتون کے ہاں جنم لینے والی چار ٹانگوں والی بچی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چار ٹانگوں والی بچی کی پیدائش بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار میں ہی آرتی کمپو نامی خاتون کے گھر ہوئی ہے۔


ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ایک عجیب و غریب بیماری کے باعث بچی دو اضافی ٹانگیں ہیں جو غیر فعال ہیں جب کہ بچی بلکل صحت مند ہے جس کا وزن 2 اعشاریہ 3 کلوگرام ہے۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچیہ کا دوبارہ معائنہ کیا جائے گا اگر کوئی دوسری بیماری لاحق نہ ہوئی تو اس کی دونوں اضافی ٹانگوں کو سرجری کے ذریعے نکال دیا جائے گا۔
Load Next Story