فٹبال ورلڈکپ مراکش اور کروشیا آج تیسری پوزیشن کیلیے آمنے سامنے

دنیا کو حیران کرنے والے ہیروز آج تیسری پوزیشن کا میچ جیت کر برانز میڈل سینے پر سجائے وطن واپسی کے خواہاں

دنیا کو حیران کرنے والے ہیروز آج تیسری پوزیشن کا میچ جیت کر برانز میڈل سینے پر سجائے وطن واپسی کے خواہاں۔ فوٹو: سوشل میڈیا

مراکش نے فٹبال ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست کا غم بھلانے کی ٹھان لی۔


دنیا کو حیران کرنے والے ہیروز آج تیسری پوزیشن کا میچ جیت کر برانز میڈل سینے پر سجائے وطن واپسی کے خواہاں ہیں۔

انجریز کی وجہ سے مراکش ٹیم کو کمبی نیشن بنانے میں مشکلات کا سامنا ہے، کروشین ٹیم بھی زخم پر فتح کا مرہم رکھنے کی کوشش کرے گی۔
Load Next Story