ہمارے حکمران صرف حکمرانی کے مزے لینے اور اپنی آنے والی نسلوں کی بقاء اور خوشحالی کے فیصلے کرنے میں مصروف ہیں۔