توانائی کے گردشی قرضوں کو کم کیا جائے، بجلی گیس صارفین سے ریکوری بہتر بنائی جائے لیکن اضافی بوجھ نہ ڈالا جائے،وزیراعظم