فلم انڈسٹری کو دلدل سے نکالنے کے لیے معیار کو اپنانا ہو گازیبا بختیار

بھڑکوں اور غنڈہ گردی والی فلمیں ماضی کا حصہ بن چکی ہیں لوگ اصلاح پسند فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں ۔اداکارہ


INP April 03, 2014
بھڑکوں اور غنڈہ گردی والی فلمیں ماضی کا حصہ بن چکی ہیں لوگ اصلاح پسند فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں ۔اداکارہ۔ فوٹو: فائل

اداکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ بھڑکوں اور غنڈہ گردی والی فلمیں ماضی کا حصہ بن چکی ہیں لوگ اصلاح پسند فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں ۔

فلم انڈسٹری کو دلدل سے نکالنے کے لیے معیار کو اپنانا ہو گا۔ زیبا بختیار نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں آج بھی جو چند فلمیں بن رہی ہیں ان کا معیار اتنا گرا ہوا ہے کہ انھیں کوئی سینما جگہ دینے کے لیے بھی تیار نہیں۔ انھوں نے کہا کہ اگر ہم معیار کو ترجیح دیں اور ایسی فلمیں بنائیں جو شائقین کے لیے پسندیدہ ہوں تو کوئی شک نہیں کہ معاملات کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں