امریکی کانگریس نے 17ٹریلین ڈالر کا فنڈنگ بل منظورکرلیا

پاکستان کو 20کروڑ ڈالر ملیں گے


INP December 25, 2022
پاکستان کو 20کروڑ ڈالر ملیں گے۔ فوٹو: فائل

امریکی کانگریس نے 1.7ٹریلین ڈالر کا فنڈنگ بل منظورکرلیا۔

امریکی ایوان نمائندگان نے 1.7کھرب ڈالرز کے اخراجاتی بل کی منظوری دیدی، بل میں پاکستان کیلیے 20 کروڑ ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے۔

امریکی اخراجاتی بل میں پاکستان کیلیے مختص کی جانے والی یہ رقم جمہوریت کے فروغ اور صنفی مساوات کی ترویج کیلیے استعمال کی جائیگی، پہلے کے مقابلے میں پاکستان کو دی جانے والی رقم بڑھا دی گئی ہے۔

امریکی کانگریس کی جانب سے سن 2000میں پاکستان کو25 ملین ڈالر دیے گئے تھے، بل میں یوکرین کیلیے 45ارب ڈالرزکی خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |