کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 99 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، محکمہ موسمیات

فوٹو: فائل

شہر میں سرد ہواؤں کے باعث کم سے کم درجہ حرارت 9.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔


محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سردی کی شدت برقرار ہے، بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔

آئندہ چند روز تک سردی کی شدت برقرار رہ سکتی ہے۔
Load Next Story