لیتھیئم بیٹریوں کی آگ سے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
133 مسافروں کے طیارے کو اس وقت ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی جب لیتھیئم آئن بیٹیریوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
امریکہ میں لیتھیئم بیٹریوں میں لگنے والی آگ نے مسافروں کو خوفزدہ کردیا جس کے بعد طیارے کو ہنگامی طور پر رن وے پر اتارنا پڑگیا۔
یہ واقعہ 25 دسمبرکو پیش آیا جب جیٹ بلیو کا طیارہ بابارڈوس سے نیویارک آرہا تھا اور لوگ کرسمس کی چھٹیوں میں اپنے مقامات تک جارہے تھے۔ اچانک طیارے میں ایک جگہ آگ بھڑکی اور طیارے کو فوری طور پر اتارا گیا اور لوگوں کو تیزی سے سڑک پر منتقل کیا گیا۔
جیٹ بلیو کی فلائٹ نمبر 662 کو بڑی مہارت سے جے ایف کینیڈی ایئرپورٹ کے رن وے پر اتارا گیا۔ تاہم پہلے کہا گیا کہ لیپ ٹاپ کی بیٹری میں آگ لگی تھی لیکن بعد میں امریکی فضائیہ کے افسران نے تصدیق کی کہ یہ آگ سیل فون کی بیٹری میں لگی تھی۔
تاہم جب لوگ ایمرجنسی پھسلی سے فرش پر اترے تو ان میں سات افراد کو معمولی چوٹیں لگیں جن میں سے کسی کو بھی ہسپتال جانے کی ضرورت پڑی۔