ففٹی پلس اوسط بابراعظم نے ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانی کپتان نے 50.43رنز فی اننگز رنز بنائے ہیں، کوہلی کی ایوریج 48.90ہے


Sports Reporter December 27, 2022
پاکستانی کپتان نے 50.43رنز فی اننگز رنز بنائے ہیں، کوہلی کی ایوریج 48.90ہے۔ فوٹو: فائل

بابر اعظم ٹیسٹ اوسط میں ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑ گئے۔

بابر اعظم نے ٹیسٹ اوسط میں ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا، پاکستانی کپتان نے 50.43رنز فی اننگز رنز بنائے ہیں، کوہلی کی ایوریج 48.90ہے۔

سابق بھارتی کپتان نے 50کی اوسط کا ہدف 52ٹیسٹ اور ساڑھے 5سال کی کرکٹ میں حاصل کیا جب کہ بابر اعظم نے 46ٹیسٹ کھیلتے ہوئے 6سال میں یہ کارنامہ سرانجام دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں