کونوے اور لیتھم نے پاکستان میں اوپننگ شراکت کا 57سالہ کیوی ریکارڈ توڑ دیا

اس سے قبل نیوزی لینڈ کے اوپنرز گراہم ڈولنگ اور ٹیری جاروس نے لاہور ٹیسٹ 1965میں 136رنز جوڑے تھے


Sports Desk December 28, 2022
اس سے قبل نیوزی لینڈ کے اوپنرز گراہم ڈولنگ اور ٹیری جاروس نے لاہور ٹیسٹ 1965میں 136رنز جوڑے تھے۔ فوٹو: پی سی بی

ڈیون کونوے اور ٹام لیتھم نے پاکستان میں اوپننگ شراکت کا 57سالہ کیوی ریکارڈ توڑ دیا۔

کیوی بلے باز ڈیون کونوے اور ٹام لیتھم نے پاکستان میں اوپننگ شراکت کا 57سالہ کیوی ریکارڈ توڑ دیا، اس سے قبل نیوزی لینڈ کے اوپنرز گراہم ڈولنگ اور ٹیری جاروس نے لاہور ٹیسٹ 1965میں 136رنز جوڑے تھے۔

ڈیون کونوے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کرنے والے کیوی بیٹر بن گئے،انھوں نے یہ سنگ میل 19ویں اننگز میں عبور کیا،جان ریڈ نے 1985میں اپنی 20اننگز میں ہزار رنز مکمل کرلیے تھے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں