پاک نیوزی لینڈ سیریز بابراعظم سلمان علی آغا فیلڈ پر کیوں نہیں آئے
دونوں کرکٹرز فلو کا شکار ہیں، ترجمان پی سی بی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کپتان بابراعظم اور نوجوان بیٹر سلمان علی آغا فیلڈ میں نہیں آسکے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ترجمان کے مطابق بابراعظم سمیت چند کھلاڑی وائرل فلو کا شکار ہیں جس کے باعث وہ فیلڈ میں نہیں جاسکے تاہم اس دوران سرفراز احمد نے قومی ٹیم کی سنبھالی ہوئی ہے۔
ناقص فارم کی وجہ سے کراچی ٹیسٹ سے باہر ہوجانے والے نائب کپتان محمد رضوان نے بطور متبادل کھلاڑی کچھ دیر وکٹ کیپنگ بھی کی۔
مزید پڑھیں: بابراعظم چوتھی بار سابقہ اسکور میں اضافہ کیے بغیر وکٹ گنوابیٹھے
واضح رہے کہ بابر اعظم اور سلمان علی آغا نے پہلی اننگ میں پاکستان کی جانب سے سینچریز اسکور کی تھیں، سلمان علی آغا پہلے بھی طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے فیلڈنگ کے لیے میدان میں نہیں آسکے تھے۔