نئے گورنر اسٹیٹ بینک کے دستخط والے نئے نوٹ آج سے جاری

ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر سے 29 دسمبر 2022 سے نوٹ جاری کرنا شروع کر دے گا


Numainda Express December 29, 2022
ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر سے 29 دسمبر 2022 سے نوٹ جاری کرنا شروع کر دے گا۔ فوٹو: فائل

اسٹیٹ بینک آج گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کے دستخط والے نئے بینک نوٹ جاری کرے گا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر سے 29 دسمبر 2022 سے گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد کے دستخط والے نوٹ جاری کرنا شروع کر دے گا۔

ان کے پیشرووں کے دستخطوں والے بینک نوٹ قانونی ٹینڈر کے طور پر گردش میں رہیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں