فیفا ورلڈکپ میسی کے روم کو میوزیم میں تبدیل کیا جاسکتا ہے رپورٹس
قطر یونیورسٹی نے اپنے فیس بُک پیج پر پوسٹ شیئر کردی
ارجنٹینا کو عالمی چیمپیئن بنوانے والے لیونل میسی کے قطر میں ہوٹل کے کمرے کو میوزیم میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لیونل میسی دوحا کی قطر یونیورسٹی کے روم بی201 میں رہائش پذیر تھے، جو اب مہمانوں کے لیے دستیاب رہے گا بلکہ ایک چھوٹا عجائب گھر یا میوزیم میں تبدیل کیا جاسکتا ہے، جسے لوگ دیکھ سکیں گے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صحافی اچراف بین ایاد نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے دوران میسی نے سرجیو ایگیرو کے ساتھ کمرہ شیئر کیا تھا۔ میسی نے فرانس کے خلاف ارجنٹائن کو فائنل میں پنالٹیز پر شکست دیکر تیسری بار ارجنٹائن کو عالمی چیمپیئن بنوایا تھا۔
مزید پڑھیں: میسی نے دستخط شدہ شرٹ دھونی کی بیٹی کو بطور تحفہ بھیج دی
قطر یونیورسٹی نے اپنے فیس بُک پیج پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے کھلاڑی لیونل میسی قطر ورلڈکپ کے دوران جس کمرے میں ٹھہرے تھے اسے ایک چھوٹے سے میوزیم میں منتقل کر دے گی۔
مزید پڑھیں: ارجنٹائن میں میسی کی تصویر والے نوٹ جاری کیے جانے کا امکان
میسی کو 2022 کے ورلڈکپ فائنل میں ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی ہونے پر گولڈن بال دی گئی تھی، انہوں نے ٹورنامںٹ میں 8 گولز اسکور کیے تھے جبکہ 7 گولز کے ساتھ دوسرے نمبر رہنے والے ایمباپے کو گولڈن بوٹ سے نوازا گیا تھا۔