فیروز خان سردی کی چھٹیاں اپنے بیٹے کے ساتھ نہیں گزاریں گے
عدالت نے فیروز خان کو عارضی طور اپنے بیٹے سلطان کو صبح نو سے پانچ تک اپنے پاس رکھنے کی اجازت دی تھی
اداکار فیروز خان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سردی کی چھٹیاں اپنے بیٹے سلطان کے ساتھ نہیں گزاریں گے۔
اداکار کے وکیل کے مطابق فیروز اور علیزے کے گھر کے درمیان فاصلہ بہت زیادہ ہے اور چھ گھنٹے صرف سفر پر خرچ ہوتے ہیں۔
وکیل کا مزید کہنا تھا روزانہ لانے لے جانے سے بچے کی صحت متاثر ہونے کا خدشہ ہے اسی لئے فیروز خان نے فی الحال اپنے حق سے دستبرداری اختیار کرلی ہے۔
علیزے سلطان اور فیروز خان کے درمیان بچوں کی حوالگی سے متعلق عدالت میں ایک کیس چل رہا ہے۔
عدالت نے فیروز خان کو عارضی طور اپنے بیٹے سلطان کو صبح نو سے پانچ تک اپنے پاس رکھنے کی اجازت دی تھی۔