تونیشا شرما کے میک اپ روم سے اداکارہ کے ہاتھوں لکھا ڈائری کا ورق برآمد
پولیس نے شیزان اور تونیشا کے درمیان 250 صفحات کا واٹس ایپ ڈیٹا بھی برآمد کیا ہے اور اس کا تجزیہ کا جارہا ہے
خودکشی کرنے والی بھارتی اداکارہ تونیشا شرما کے کیس میں ایک نئی پیشرفت ہوئی ہے اور ان کے ہاتھوں لکھا ہوا ایک پرچہ خودکشی والے کمرے سے ملا ہے۔
اداکارہ نے ڈرامہ 'علی بابا: داستان کابل' کے سیٹ پر خودکشی کی تھی اور وہ میک اپ کمرے کے واش روم میں مردہ پائی گئی تھیں۔
پولیس اس سے قبل اداکارہ کے دوست شیزان خان کو قتل کے شبھہ میں گرفتار کرچکی ہے اور 30 دسمبر تک اس کا جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کرلیا ہے۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق تونیشا شرما نے خودکشی سے قبل شیزان خان سے بات چیت کی تھی اور دونوں کے درمیان دو ہفتے قبل بریک اپ ہوا تھا۔
اداکارہ کے ہاتھ سے لکھے ہوئے نوٹ میں درج ہے کہ 'وہ (لڑکی) خوش نصیب ہے کہ اس کے پاس میرے جیسا کو اسٹار ہے'۔
پولیس نے شیزان اور تونیشا کے درمیان 250 صفحات کا واٹس ایپ ڈیٹا بھی برآمد کیا ہے اور اس کا تجزیہ کا جارہا ہے۔